سلمان خان کی ،فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کو مات دیدی

فلم نے اب تک 2 سو 3کروڑروپے سے زیادہ کما کر عامر خان کی تھری ایڈیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

اتوار 29 نومبر 2015 11:43

سلمان خان کی ،فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کو مات ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء) سلمان خان کی ،فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کو مات دے دی،کمائی میں عامر خان کی فلم سے آگے نکل گئی۔

(جاری ہے)

سلمان خان کی فیملی ڈراما پر یم رتن دھن پایو نے بھارت میں اب تک 2 سو 3کروڑروپے سے زیادہ کما کر عامر خان کی تھری ایڈیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔تھری ایڈیٹس نے بھارت میں 2 سو 2 کروڑکا بزنس کیا تھا،جسے پریم بھیا کی پاورنے مات دے دی۔