پاکستان سمیت دنیا بھر میں(کل) کمپیوٹر سیکورٹی کا عالمی دن منایاجائے گا

اتوار 29 نومبر 2015 13:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں(کل)30 نومبربروز پیر کو کمپیوٹر سیکورٹی کا عالمی دن منایاجائے گا۔ واضح رہے کہ کمپیوٹر کی حفاظت کا دن منانے کا آغاز30نومبر1998 کو ہوا تھا۔

(جاری ہے)

اس دن کو منانے کا مقصد کمپیوٹر کے ڈیٹا کی حفاظت کے لئے آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ لوگوں کو کمپیوٹر کے استعمال سے متعلق معلومات فراہم کی جاسکیں۔ ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری تنظمیں اس حوالہ سے مختلف تقاریب کا انعقا د کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :