نوشہرہ ایم پی اے ادریس خٹک کا نظام پورہسپتال کااچانک معائنہ ، ہسپتال سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کی غیر حاضری پر اظہار برہمی
اتوار 29 نومبر 2015 14:35
نوشہرہ۔29 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء )رکن صوبائی اسمبلی ادریس خٹک نے نظام پورہسپتال کااچانک معائنہ کیا اور ہسپتال سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کی غیر حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی ادریس خٹک نے نظامپورسول ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا۔
(جاری ہے)
ادریس خٹک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کو تالے لگے ہوئے تھے صرف ایک لیڈ ی ہیلتھ وزٹر موجود تھی غریب مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں تھا۔
انھوں نے کہا کہ یہ ایک پسماندہ علاقہ ہے اوریہاں کے عوام صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مذکورہ ہسپتال کو ایک نجی تنظیم کے حوالے کیاگیا تاکہ اس کی حالت بہتر ہوسکے لیکن بہتری کی بجائے اسکی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے ڈی جی ہیلتھ صوبائی وزیر صحت اور صوبائی حکومت کو تفصیلی رپورٹ ارسال کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.