ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے اسرائیلی فوجی کو شدید زخمی کردیا

اتوار 29 نومبر 2015 14:38

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 29 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء) مشرقی یروشلم میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے اسرائیلی فوجی کو شدید زخمی کردیا جبکہ جوابی کارروائی میں خود بھی مارا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ شام کی جانب سے یروشلم کے داخلی راستے پر پیش آیا جب ایک شخص نے چاقو کے وار سے اسرائیلی فوجی کو شدید زخمی کردیا تاہم دیگر اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار کر حملہ آور کو بھی ہلاک کردیا۔

متعلقہ عنوان :