گزشتہ پانچ سال کے دوران بیرون ملک کام کرنے کے لیے جانے والے پاکستانی کارکنوں کی تعداد 1.34ملین تک پہنچ گئی
اتوار 29 نومبر 2015 15:02
اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء) گزشتہ پانچ سال کے دوران بیرون ملک کام کرنے کے لیے جانے والے پاکستانی کارکنوں کی تعداد 1.34ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں ہنر مند پاکستانی افرادی قوت کی طلب میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھرمیں پاکستانی ہنرمند افرادی قوت کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہاہے جبکہ پاکستانی افرادی قوت مختلف شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس میں سیکرٹری، سٹینو گرافر، ڈیزائنر، فورمین، سپروائزر، پینٹر، پلمبر، مکینک، الیکٹریشنز ، ٹیکنیشنزسمیت دیگرشعبے شامل ہیں۔
حکومت ہنرمند افرادی قوت کو بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگراموں پرعمل کررہی ہے جن میں نیوٹیک اور نیشنل ٹریننگ بیورو سرفہرست ہیں اب تک مختلف شعبوں میں گذشتہ دو سال کے دوران نیوٹیک نے 6لاکھ40ہزار نوجوانوں کو تربیت فراہم کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.