چوہدری محمدسرور سے لارڈز نذیر احمد کی ملاقات‘ اورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل پربات چیت کی گئی
جب تک ملک میں میرٹ نہیں آئیگاکسی کو انصاف نہیں مل سکتا ‘ بدقسمتی سے پاکستانی حکمران مجرموں کو پکڑ نے کی بجائے انکو تحفظ دینے میں مصروف ہیں ‘ مظلوم آج بھی انصاف کیلئے دربدر کی ٹھاکر یں کھانے پر مجبور ہیں‘عوام کے مسائل میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے‘چوہدری محمدسرور کی گفتگو
اتوار 29 نومبر 2015 15:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے بر طانوی ہاؤس آف لارڈکے رکن لارڈز نذیر احمد کی ملاقات‘ اورسیز پاکستانیوں کو پنجاب میں درپیش مسائل اور انکے حل کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ اتوار کے روز بر طانوی ہاؤس آف لارڈکے رکن لارڈز نذیر احمدنے چوہدری محمدسرور سے انکی رہا ئش گاہ پرملاقات جبکہ اس موقعہ پر چوہدری انس سرور سمیت دیگر بھی موجود تھے ملاقات کے دوران چوہدری محمدسرور نے لارڈز نذیر احمد کو تحر یک انصاف کی پنجاب میں سیاسی سر گر میوں اور عوام کو در پیش مسائل کے حل کیلئے کیے جانیوالے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتا یا کہ تحر یک انصاف پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جو اورسیز کے مسائل کے حل کیلئے سب سے زیادہ آواز بلندکرتی ہے اور ہم سمجھتے ہیں پاکستان کی تر قی اور خوشخالی میں اورسیز پاکستانیوں کے کر دار کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن جب تک ملک میں میرٹ نہیں آئیگاکسی کو انصاف نہیں مل سکتا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.