طیارہ گرانے کا بدلہ لینے کیلئے ترکی پر اٹیم بم گرادیا جائے ،روسی سیاستدان کی تجویز
ایک نیوکلیئر بم استنبول کی آبنائے باسفورس میں گرانے سے پانی کی لہریں 10 سے 15 میٹر بلند ہوں گی ، پورا شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور استنبول کا خاتمہ ہو جائے گا،لبرل پارٹی کے سربراہ ولادیمیر جیرنووسی کا انٹرویو
اتوار 29 نومبر 2015 16:18
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء ) روس کی مشہور لبرل پارٹی کے سربراہ ولادیمیر جیرنووسی نے روسی طیارہ گرانے کا بدلہ لینے کیلئے ترکی پر اٹیم بم گرانے کی تجویز پیش کردی۔ترک میڈیا نے روس کی مشہور لبرل پارٹی کے سربراہ ولادیمیر جیرنووسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ انھوں نے روسی طیارہ گرانے کا بدلہ لینے کے لئے ترکی کی آبنائے باسفورس پر ایٹمی بم گرانے کی تجویز پیش کی ہے۔
جیرنووسی کے 'حوفریت ماسکوا' ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو سے ماخوذ اقتباس میں کہا کہ استنبول کو دنیا کے نفشے سے بآسانی مٹایا جا سکتا ہے۔اپنے انتہائی نوعیت کی تجویز کی مزید وضاحت کرتے ہوئے مسٹر جیرنووسی نے کہا کہ ایک نیوکلیئر بم استنبول کی آبنائے باسفورس میں گرانے سے پانی کی لہریں 10 سے 15 میٹر بلند ہوں گی اور اس طرح پورا شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور استنبول کا خاتمہ ہو جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.