ایف آئی اے نے کاغذات مشکوک ہونے پرلندن اور افغانستان جانیوالے8مسافروں کو آف لوڈ کردیا

اتوار 29 نومبر 2015 18:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29نومبر۔2015ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے کاروائی کرتے ہوئے لندن اور افغانستان جانیوالے8مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو لندن اور افغانستان جانیوالے 8مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق مسافروں کو کاغذات مشکوک ہونے پر آف لوڈ کیا گیا،آف لوڈ کیے گئے مسافروں میں برطانوی پاسپورٹ پر جانیوالا شخص بھی شامل ہے۔تمام مسافروں کو تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے دفتر منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :