فلمسٹار ثناء ترکی کی فلم ”زہر عشق “ میں اداکاری کریں گی
پیر 30 نومبر 2015 12:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) فلمسٹار ثناء ترکی کی فلم ”زہر عشق “ میں اداکاری کریں گی ،اس حوالے سے وہ 2دسمبر کو کراچی میں ایک پریس کانفرنس بھی کریں گی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء کو 6ماہ قبل ترکی کی فلم ”زہر عشق “میں کاسٹ کیا گیا تھا مگرا داکارہ کی مصروفیات کی وجہ سے فلم کے لئے کوئی شیڈول طے نہیں ہورہا تھا ۔اب اداکارہ ثناء 20دسمبر کو ترکی روانہ ہوگی جہاں وہ ترکی میں بننے والی فلم ”زہر عشق “کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی ۔فلم کے ہدایت کار خالد خان ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ ثناء اس حوالے سے 2دسمبر کو کراچی میں باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے میڈیا کو آگاہ کریں گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.