تماثیل تھیٹر میں پہلی مرتبہ نرگس اورماہ نور کے ٹھمکے ،شاندار پرفارمنس نے ڈرامے کو چار چاند لگا دیئے
پیر 30 نومبر 2015 12:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء ) تماثیل تھیٹر میں پہلی مرتبہ اداکارہ نرگس اورماہ نور کے ٹھمکے ،دونوں کی شاندار پرفارمنس نے ڈرامے کو چار چاند لگا دیئے ۔ بتایاگیا ہے کہ تما ثیل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ”پریم دیوانی “میں اداکارہ نرگس اور ماہ نور پہلی مرتبہ اکھٹے پرفارم کررہی ہیں ۔
(جاری ہے)
ڈرامے میں دونوں اداکاراؤں کی شاندار پرفارمنس نے ڈرامے کو چار چاند لگا دیئے ہیں ۔
ڈرامے کے دوران جب دونوں اداکارائیں پرفارم کرنے کے لئے اسٹیج پر آتی ہیں تو ہال میں موجود ڈرامہ شائقین نرگس ،نرگس او رماہ نور ،ماہ نور کے نعرے لگاتے رہتے ہیں ۔ ڈرامے کے اتوار کے روز دونوں شو ہاؤس فل رہے ۔ ڈرامے کی تحریر وہدایات ناہید خانم کی ہیں جبکہ پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.