آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میں کل آخری چار لیگ میچ کھیلے جائیں گے

پیر 30 نومبر 2015 12:35

آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میں کل آخری چار لیگ میچ کھیلے جائیں ..

بنکاک ۔ 30 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 نومبر۔2015ء) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میں کل منگل آخری چار لیگ میچ کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پہلا میچ گروپ اے کی ٹیموں بنگلہ دیش اور پاپوا نیو گنی کے مابین کھیلا جائے گا۔ اسی گروپ کے دوسرے میچ میں میزبان تھائی لینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، تیسرا میچ گروپ بی کی ٹیموں چین اور ہالینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ چوتھے میچ میں آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔