پاک فوج کی کوئیک رسپانس فورس کامختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 12:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) پاک فوج اور کوئیک رسپانس فورس نے بلدیاتی الیکشن کے موقع پر مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق الیکشن انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف پاک فو ج کی کوئیک رسپانس فورس نے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔الیکشن کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔حساس پولنگ سٹیشنز پر فوج تعینات کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :