40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

پیر 30 نومبر 2015 12:55

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( منگل ) یکم دسمبر کو راولپنڈی میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی پر پہلا انعام ساڑھے سات کروڑ کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں پانچ لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :