قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی ناقص کاکردگی نے چیف سلیکٹر ہارون رشید کی پریشانی بڑھا دی
پیر 30 نومبر 2015 13:02
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 30نومبر- 2015ء)قومی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں خراب کاکردگی نے چیف سلیکٹر ہارون رشید کی پریشانی بڑھا دی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر ہارون رشیدکا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں کم بیک کرنے کے لیے بیٹنگ ،باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کر نا ہوگا کیوں کہ دونوں میچز میں فیلڈرز نے اہم مواقع پر کیچز ڈراپ کیے ہیں اور بلے بازوں نے غیر ذمہ درانہ شاٹس کھیل کر وکٹیں گنوائی ہیں جب کہ باؤلرز نے بھی توقعات سے زیادہ رنز کھائے ہیں ۔
ایک سوال پر ہارون رشید کاکہنا تھا کہ کپتان شاہد آفریدی فارم میں واپس آرہے ہیں جو خوش آئند بات ہے جب کہ رواں سیریز میں اپنا انٹر نیشنل ڈیبیو کرنے والے 39سالہ رفعت اللہ مہمند اگر چہ اب تک بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے ہیں لیکن انہیں توقع ہے کہ وہ آ ج کے میچ میں عمدہ پرفار م کر یں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.