سری لنکا 3 دسمبر کو نیوزی لینڈ بورڈ پزیذیڈنٹ الیون کیخلاف ٹور میچ سے دورے کا آغاز کریگی
پیر 30 نومبر 2015 13:02
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) آئی لینڈرز 3 دسمبر کو نیوزی لینڈ بورڈ پزیذیڈنٹ الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی۔ سری لنکن ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
سری لنکن ٹیم کے قائد میتھیوز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جے وردھنے اور سنگاکارا کے بغیر ہماری ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کالی آندھی کو تینوں طرز کی سیریز میں آؤٹ کلاس کیا لیکن دورہ نیوزی لینڈ بالکل مختلف ہو گا کیونکہ کنڈیشنز اور حریف ٹیم بھی مختلف ہو گی، ہم نے زیرو سے شروع کیا لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز چیلنجنگ ہو گی، کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں شعبوں میں بہتر پرفارمنس کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.