قومی بلائنڈ سپر لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

پیر 30 نومبر 2015 13:03

قومی بلائنڈ سپر لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) بہاولپور کور کے زیر اہتمام بلائنڈ سپر لیگ آئندہ ماہ 7 سے 10 دسمبر تک بہاولپور میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے چار ٹیمیں حصہ لیں گی ‘ جس میں اسلام آباد ‘بہاولپور ‘ کشمیر اور پشاور کی ٹیمیں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :