ہنگر گیمز سیریز کی فلم”موکنگ جے ٹو“ امریکی باکس آفس پر چھا گئی
پیر 30 نومبر 2015 13:11
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء)ہنگر گیمز سیریز کی آخری فلم ”موکنگ جے ٹو“ ویک اینڈ پر امریکی باکس آفس پر چھا گئی۔ فلم نے ساڑھے سات کروڑ ڈالر کما لئے۔ امریکا میں بیس نومبر کو ریلیز ہونے والی ہنگر گیمز موکنگ جے ٹو باکس آفس پر چھائی رہی۔
(جاری ہے)
تھینکس گیونگ کی وجہ سے پانچ روزہ ویک اینڈ پر فلم نے مزید سات کروڑ اٹھاون ڈالر کمائے۔ اینیمیٹڈ فلم دی گڈ ڈائنوسار دوسرے نمبر پر آئی۔ فلم اسی ویک اینڈ پر ریلیز ہوئی اور پانچ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر بزنس کیا۔ سلوویسٹر سٹالون کی فلم کریڈ نے چار کروڑ چھبیس لاکھ ڈالر کما کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.