جاوید میانداد نے پی سی بی کو بھارت سے سیریز میں محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا
پیر 30 نومبر 2015 13:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سری لنکا میں انڈیا کے ساتھ سیریز کی تیاریوں میں جلد بازی نہ کرے کیونکہ ’پڑوسی ملک کا کوئی بھروسہ نہیں‘۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ’بی سی سی آئی حکام اس معاملے پر مسلسل اپنا موقف تبدیل کرتے آئے ہیں اور عین ممکن ہے کہ وہ دوبارہ پیچھے ہٹ جائیں‘۔
دونوں بورڈز کے درمیان سری لنکا میں مختصر سیریزکھیلنے پر اتفاق کے بعد پی سی بی نے وزیر اعظم نواز شریف سے اجازت حاصل کر لی ہے تاہم، بی سی سی آئی کو اب تک سرکاری جواب موصول نہیں ہوا۔میانداد کے مطابق، پہلے انڈین بورڈ سیریز کھیلنے پر آمادہ نظر آیا اور جب پی سی بی نے حکومت سے اجازت حاصل کر لی تو بی سی سی آئی حکام نے شور مچانا شروع کر دیا کہ انہیں کھیلنے کیلئے سرکاری اجازت نامہ درکار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.