لاہور ہائیکورٹ نے پانچ بچے باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دئیے،عدالتی فیصلے کے بعدباپ سے جدا ہونے والے بیٹے اپنے باپ سے لپٹ کر اسے حوصلہ دیتے رہے۔
عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 14:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 نومبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار شمیم نے کیس کی سماعت کی۔اوکاڑہ کی رہائشی خاتون عمیرہ بی بی نے عدالت کو بتایا کہ اسکے سابق شوہراقبال نے طلاق کے باوجود اس کے پانچ بچوں کو زبردستی اپنے پاس رکھا ہے اور اسے اپنے بچوں سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی۔
(جاری ہے)
خاتون نے عدالت کو بتایا کہ اس کے پانچوں بچوں کو بازیاب کرا کے اسکے حوالے کیا جائے۔
عدالتی حکم پر بیلف نے پانچوں بچوں کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کیا تو عدالت نے سترہ سالہ فضلیت اقبال،،پندرہ سالہ جمیلہ اقبال،،بارہ سالہ مجاہد اقبال،،نو سالہ شکیہ اقبال اور آٹھ سالہ سہیل اقبال کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دیا۔عدالتی فیصلہ سنتے ہی بچے باپ کی جدائی میں رو پڑئے جبکہ بیٹے اپنے باپ سے لپٹ کر اسے تسلی دیتے دکھائی دئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.