کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ میں‌7 روز کی توسیع کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 نومبر 2015 14:55

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 نومبر 2015 ء) : ڈاکٹر عاصم حسین کو اے ٹی سی کے منتظم جج کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کرکے پولیس کے حوالے کر دیا . عدالت نے احکامات میں نیب کو بھی ریمانڈ کے دوران ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کرنے کی اجازت دی . عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس میں مزید تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے مزید 7 روزہ ریمانڈ پو پولیس کے حوالے کر دیا.

متعلقہ عنوان :