انوکھا جیالا،یو سی42 میں امید وار نہ ہونے پر قلم سے ”تیر“ کا نشان بنا کرانگوٹھا لگا دیا
پیر 30 نومبر 2015 15:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء)یوسی 42 میں پیپلز پارٹی کا انوکھا جیالا نکل آیا ،حلقہ میں پیپلز پارٹی کا کوئی امید وار نہ ہوتے ہوئے بیلٹ پیپرز پر اپنی قلم سے ”تیر “ کا نشان بنایا اور اس پر انگوٹھا لگا کر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روزشہر اقتدار میں تاریخ ساز بلدیاتی الیکشن میں یوسی 42 میں پیپلز پارٹی کے جیالے نے متعلقہ حلقے میں اپنی پارٹی کا امید وار نہ ہونے پر شدید احتجاج کیا اورپارٹی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ،جیالے نے اپنی قلم کا استعمال کرتے ہوئے بیلٹ پیپرز پر ”تیر“ کا نشان بنایا اور اس پر انگوٹھا لگا کراپنا ووٹ کاسٹ کیا
مزید اہم خبریں
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.