وزیراعظم نواز شیر یف ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئے‘اپنے بھارتی ہم منصب سے مصافحہ

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 15:33

پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) ماحولیات کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نواز شریف پیر س پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مصافحہ کیا دونوں رہنماوٴں نے ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت پر ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور دونوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔دونوں رہنماوٴں نے مختصر ملاقات کی بات چیت انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :