کامونکے:دو ملزم شراب و اسلحہ سمیت گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 15:33

کامونکے (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) پولیس نے دوران گشت ملزمان سے اسلحہ اور شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ گزشتہ روز واہنڈو پولیس نے دوران گشت سادہوکے کے رہائشی محمدشفیق سے تیس بور پسٹل جبکہ سٹی پولیس نے صدیق کالونی خان ٹاؤن کے رہائشی محمدریاض سے تین لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :