پاکستان مسلم لیگ ن کے یوسی 46سے جنرل کونسلر کے امیدوار حاجی گل زمان بلامقابلہ منتخب

پیر 30 نومبر 2015 16:25

اسلام آباد ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے یوسی 46سے جنرل کونسلر کے امیدوار حاجی گل زمان بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے جنرل کونسلر حاجی گل زمان اسلام آباد کی مغربی یونین کو نسل 46سے وارڈ نمبر 1سے بلا مقابل کونسلر منتخب ہو گئے ہیں حاجی زمان اسلام آباد سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے پہلے کونسلر ہیں انکے مقابلے میں وارڈ چار سے کوئی جنرل کونسلر کا امیدوار کھڑا نہیں ہوا ، واضح رہے کہ اسلام آباد کی 50یونین کونسلز میں ہر یونین کو نسل کو 6وارڈز میں تقسیم کیا گیا ہے جس سے 6جنرل کونسلر منتخب ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :