کراچی ،احتساب عدالت کے باہر منشیات کے الزام میں ملوث ملزم کی خودکشی کی کوشش

پیر 30 نومبر 2015 17:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) احتساب عدالت کے باہر منشیات کے الزام میں ملوث ملزم نے خودکشی کی کوشش کی ہے ۔ملزم داد خان کو پولیس نے منشیات کے الزام میں گرفتار کیا تھا ۔

(جاری ہے)

ملزم نے دروازے کے ساتھ خودکشی کی کوشش کی جس کے بعد پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور داد خان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :