Live Updates

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، پہلے غیر سرکاری غیر حتمی نیتجے میں تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب

muhammad ali محمد علی پیر 30 نومبر 2015 18:41

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، پہلے غیر سرکاری غیر حتمی نیتجے میں تحریک ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے پہلے غیر سرکاری غیر حتمی نیتجے میں تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے اب پہلا غیرسرکاری غیر حتمی نیتجہ سامنے آگیا ہے۔ پہلے غیر سرکاری غیر حتمی نیتجے کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار نے یو سی 27 کے وارڈ 5 میں 142 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات