بھارت میں بڑھتی عدم برداشت اور انتہاپسندی کے خلاف ملکی اور عالمی سطح پر سخت ردعمل نے مودی کوخود نوازشریف سے ملاقات کرنے پر مجبور کیا،سفارتکاروں اور تجزیہ کاروں کی رائے
امریکہ اور برطانیہ کے دباؤ پرمودی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر خود چل کر نوازشریف کے پاس گئے اور ان سے ملاقات کی ،مودی کے چہرے پر نادامت عیاں تھی،سفارتی حلقے
پیر 30 نومبر 2015 18:42
پیرس؍اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء ) سفارتکاروں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت میں بڑھتی عدم برداشت اور انتہاپسندی کے خلاف سخت ردعمل ،امریکہ اور برطانیہ کے دباؤ پر بھارتی وزیراعظم نریندرمودی پیرس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر خود چل کر نوازشریف کے پاس گئے اور ان سے ملاقات کی ،مودی کے چہرے پر نادامت عیاں تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی مختصر ملاقات کے حوالے سے سفارتکاروں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت میں بڑھتی عدم برداشت اور انتہاپسندی کے خلاف ملکی اور بین الاقومی سطح پر سخت ردعمل کے باعث وزیراعظم نریندر مودی کو گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے اور پیرس کانفرنس کے موقع پر وہ خود چل کر نوازشریف کے پاس گئے اور ان سے خوشگوار ماحول میں گپ شپ کی اس موقع پر مودی کے چہرے پر نادامت کے آثار نمایاں تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.