Live Updates

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف 17 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے آگے

muhammad ali محمد علی پیر 30 نومبر 2015 19:59

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف 17 نشستوں پر کامیابی حاصل ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف 17 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے آگے ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آںے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف 17 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے برتری حاص کیے ہوئے ہے۔ آزاد امیدواروں نے 5 جبکہ ن لیگ نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات