سرکاری نوکریوں میں خواتین کا کوٹہ5 فیصد سے بڑھا کر 7فیصد کیا جائے، عملدرآمد کرنے کیلئے چیف سیکریٹری سندھ کو احکامات جاری کر دیئے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا اجلاس سے خطاب
پیر 30 نومبر 2015 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) و زیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری نوکریوں میں خواتین کا کوٹہ5 فیصد سے بڑھا کر 7فیصد کیا جائے اور اس پر فوری اور سختی سے عملدرآمد کرنے کے لئے چیف سیکریٹری سندھ کو احکامات جاری کر دیئے ہیں، وزیراعلیٰ سند ھ نے کہا کہ یہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا خواب تھا کہ عورتوں کو اقتصادی طور پر بااختیار کیا جائے اور ہماری گورنمینٹ اس خواب کی تعبیر پر من و عن عمل کر رہی ہے،وہ پیر کووزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ خواتین کی ترقی کے محکمہ (وومن ڈولیپمنٹ ) کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے،اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن، ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) اعجاز علی خان، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو، وومن ڈولیپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے سیکریٹری اعجاز منگی ، اسپیشل سیکریٹری خزانہ حسن نقوی اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.