انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پاکستانی بلے بازوں رن آوٹ ہونے کا انبار لگا دیا

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 01:37

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پاکستانی بلے بازوں رن آوٹ ہونے کا انبار لگا ..
شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پاکستانی بلے بازوں رن آوٹ ہونے کا انبار لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں انگلینڈ کیخلاف ہو رہی سیریز میں پاکستانی بلے بازوں کی وکٹ کے درمیان غیر ذمہ دارانہ رننگ پاکستان کیلئے جگ ہنسائی کا باعث بن گئی ہے۔

(جاری ہے)

سیریز میں پاکستانی بلے باز اب تک 9 مرتبہ رن آوٹ ہو چکے ہیں۔ ان رن آوٹس میں محمد حفیظ 5 مواقعوں پر کریز پر موجود تھے اور 3 مرتبہ خود رن آوٹ ہوئے۔