اسلام آباد : ڈاکٹر شاہد مسعود نے قوم سے معافی مانگ لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 11:28

اسلام آباد : ڈاکٹر شاہد مسعود نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے قوم اور اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لی .

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو جلا وطنی کے دور میں میں نے سپورٹ کیا اور ان کوآگے لے کر آئے لیکن اب انہی لوگوں کے ایسے ایسے کرپشن کیسز سامنے آ رہے ہیں کہ دل ہی نہیں مانتا یہ کہ سب لوگ بھی ایسے کر رہے ہیں . انہوں نے کہا کہ میں نے اسحاق ڈار سے بہت سے ملاقاتیں بھی کیں اور میں اسحاق ڈار کو اچھا سمجھتا تھا لیکن اب کو اسحاق ڈار کر رہے ہیں وہ سراسر غلط ہے . اور میں اس بات پر قوم سے معافی مانگتا ہوں. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :