ینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری کاچوتھا پارٹ آنے والا ہے
منگل 1 دسمبر 2015 13:48
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری کے دیوانے ہوجائیں تیار، بننے جارہا ہے اب اس چوٹھا پارٹ جس کی اور بھی منفرد اور دلچسپ ہوگی۔نوے کی دہائی میں آئی سوپر ڈوپر اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری جس نے بچوں ہی نہیں بڑوں کو بھی اپنا دیوانہ بنایا۔
(جاری ہے)
فلم شائقین کو خوب پسند آئی جبھی تو اب تک اس کے تین پارٹس آچکے ہیں اور اب فلم ساز نے اعلان کردیا ہے کہ ٹوائے اسٹوری کا چوتھا حصہ بھی بننے جارہا ہے جس کی کہانی ایک بار پھر شائقین کو اپنا دیوانہ بنا دے گی۔کہا جارہا ہے کہ فلم کا عکس بندی اگلے ماہ سے شروع کردی جائے گی جو 2018ء میں سنیما گھروں میں تہلکا مچانے آئے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.