پشاور : نواز شریف کا کوئی پتہ نہیں 2018 تک اپنے پاوں پر کلہاڑی نہ مار لیں، خیبرپختونخواہ واحد حکومت ہے جس نے آئندہ نسلوں کا ذمہ اُٹھایا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کا صفائی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 14:34
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پشاور میں کلین این گرین رضا کار فورس مہم کا افتتاح کیا .
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آج ہم نے وہ کیا ہے جو ہمیں بہت پہلے کرنا چاہئیے تھا، انہوں نے کہا کہ ہمارا دین بھی کہتا ہے کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں، ملک بھر میں صفائی کے ناقص انتظامات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، ملک کے بڑے بڑے شہروں میں ماحولیاتی آکودگی بہت زیادہ ہے ، لیکن ہماری عوام میں صفائی کا شعور موجود نہیں، انہوں نے کہا کہ آئندہ سال مارچ تک صوبے میں پچیس کروڑ درخت لگائے جائیں گے ، کے پی کے حکومت اب تک دس کروڑ اُگا چکے ہیں، حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ہماری حکومت کی مدت پوری ہوتی ہے یا نہیں،نواز شریف 2018ء تک خود کشی یا خود کے پاؤں پر کلہاڑی نہ مار لیں.
عمران خان نے تقریب سے خطاب کے دوران بتایا کہ ملک بھر میں گندا پانی پینے کی وجہ سے ہر سال 2 لاکھ بچے مر رہے ہیں، ملک میں گندگی دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے. ان کا کہنا تھا کہ ملک تب چلتا ہے جب حکومت اور عوام اکٹھے ہوتے ہیں،صفائی ہمارے ایمان کا حصہ ہے، ، کے پی کے واحد حکومت ہے جس نے آنے والی نسلوں کا ذمہ اُٹھایا ہے. عمران خان نے کہا کہ حکومت ، سیاستدان اور بیوروکریٹ اکٹھے ہو گئے ہیں. عمران خان نے مزید کہا کہ اگر پاکستان کے نوجوان قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کریں تو کوئی طاقت ملک کو اوپر جانے سے نہیں روک سکتی .متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.