ہرشل گبز کے شاہد آفریدی بارے بیان نے دنیائے کرکٹ کو حیرت زدہ کر دیا
جس دن شاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوں گے اس دن پاکستان کی کرکٹ درست راستے پر گامزن ہوجائے گی،ہرشل گبز
منگل 1 دسمبر 2015 14:38
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) سابق جنوبی افریقی اوپننگ بلے باز ہرشل گبز کے قومی ٹی ٹو نٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں بیان نے دنیائے کرکٹ کو حیرت زدہ کرکے رکھ دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل سرکاری سپورٹس چینل سے بطورمبصر منسلک 41سالہ سابق جنوبی افریقی بلے باز کا کہنا تھا کہ جس دن شاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوں گے اس دن پاکستان کی کرکٹ درست راستے پر گامزن ہوجائے گی۔
سابق پروٹیز بلے باز کے اس بیان پر آفریدی کے بعض مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ شاید کوئی پرانا بدلہ نکال رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ہرشل گبز اور شاہد آفریدی انڈین پریمیئر لیگ کی سابق ٹیم دکن چارجرز کے لیے کھیل چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.