بھارت میں عدم برداشت کا ماحول نقصان دہ ہے:پرناب مکھر جی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 15:34

نیو دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم دسمبر۔2015ء) بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے کہ ہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی صورتحال خطرناک ہے ۔انہوں نے مزید کہا عدم برداشت کا ماحول بھارت کیلئے نقصان دہ ہے۔

(جاری ہے)

گند باہر نہیں بلکہ ذہنوں میں موجود ہے ان خیالات کا اظہار بھارتی وزیراعظم نے گجرات میں منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے طول و عرض میں تشدد اور برداشت کے عجیب وغریب واقعات سامنے آرہے ہیں جن پر تشویش ہے۔

متعلقہ عنوان :