بلدیہ چیئرمین کیلئے مسلم لیگ ن کو دوتہائی اکثریت مل گئی‘ایم پی اے چودھری اختر کا نومنتخب کونسلر ز کے اعزاز میں عشائیہ
عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 16:11
کامونکے (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔یکم دسمبر۔2015ء) بلدیہ چیئرمین کیلئے مسلم لیگ (ن) کو دوتہائی اکثریت مل گئی،ایم پی اے کی جانب سے عشائیہ میں ایم این اے و اپم پی ایز سمیت کونسلرز کی کثیر تعداد کی شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ چیئرمین کے لیے مسلم لیگ(ن) کے متوقع امیدوار ارانا سجاد احمدخاں، ایم پی اے چوہدری اخترعلی خان کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر نومنتخب کونسلرز کے اعزاز میں عشائیہ دیاگیا۔
عشائیہ میں سابق وفاقی وزیر رانانزیر احمدخاں ،ایم این اے رانا عمرنزیراحمدخاں،ایم پی اے قیصر اقبال سندھو ،میڈیا کوارڈینٹر ایم پی اے پی پی 100چوہدری محمدخورشید ،نومنتخب کونسلرزچوہدری سجاد احمدخاں،مشتاق شیخ،ملک بابر،لالہ شاہدیونس،آصف باجوہ ،حنیف امرکوٹیا،یٰسین سندھیا،امجد شیرانصاری،معنم خاں،سیٹھ محمداقبال ،سیٹھ عبدالرزاق،منیرحسین بٹ،طارق سیکرٹری ،اشفاق احمدسرویا،جاوید شاہین ،شاہدشاہ،وقاص بٹ،یونس پگانوالے ،حاجی عامر ابراہیم ،مقبول منہاس،ندیم قیصر بٹ،سیٹھ الیاس ،شیر محمدانصاری اوررانا وکیل خاں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی عشائیہ میں شریک نومنتخب کونسلرز نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے متوقع امیدوار برائے چیئرمین بلدیہ رانا سجاد احمد خاں کی حمایت کا اعلان کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.