کراچی : گلستان جوہر میں‌بھی فائرنگ، دو افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 16:14

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : دو گھنٹوں میں کراچی میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ پیش آیا . تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ گلستانٍ جوہر میں بھی نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی . فاےرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے . اس سے قبل ملٹری پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں ملٹری پولیس کے دو اہلکار شہید ہو گئے.

متعلقہ عنوان :