امریکی صدر باراک اوباما 12 جنوری کو ملک کی پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 16:34

واشنگٹن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔یکم دسمبر۔2015ء) امریکی صدر بارک اوباما 12 جنوری کو ملک کی پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما 12 جنوری کو ملک کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے کریں گے ۔

(جاری ہے)

امریکی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال ریان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر اوباما کا یہ خطاب ان کی میعاد کار ختم ہونے کے 10 ماہ پہلے ہوگا۔وہائٹ ہاوٴس میں اپنے آخری سال کے دوران مسٹر اوباما کے پاس عوام کے سامنے اپنی گھریلو اور غیرملکی ترجیحات پیش کرنے کا موقع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :