اسحاق ڈار نے داتا گنج بخش کے 972 ویں سالانہ عرس کی3روزہ تقریبات کاباقاعدہ افتتاح کر دیا
منگل 1 دسمبر 2015 16:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حضرت علی ہجویری المشہور داتا گنج بخش کے 972 ویں سالانہ عرس کی3روزہ تقریبات کاباقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ، صوبائی وزیر عطا مانیکا، صوبائی وزیر خوراک بلال یسین،محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے افسران سمیت زائرین کی کثیر تعداد موجود تھی،تقریبات کا باقاعدہ افتتاح وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزار پر چادرپوشی کر کے کیا۔
اس موقع پر ملکی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔یاد رہے کہ عرس کی تین روزہ تقریبات یکم دسمبر سے تین دسمبر تک جاری رہیں گی جس میں 9 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد متوقع ہیں، عرس کی 3 روزہ تقریبات میں محافل سماع، نعت خوانی و دیگر پروگرامز شامل ہیں جبکہ محکمہ اوقاف اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے زائرین کی سہولت اور امن و امان کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.