ڈیرہ اسماعیل خان،درندہ شخص کی معذورلڑکی کیساتھ زیادتی‘مقدمہ درج

منگل 1 دسمبر 2015 17:28

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) وانڈہ سولہن میں درندہ شخص کی معذورلڑکی کیساتھ زیادتی‘مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وانڈہ سولہن میں محبوب ولدقیصرنامی درندے نے چودہ سالہ دونوں پاؤں سے محروم معذورلڑکی ف بی بی جوگھرمیں اکیلی تھی گھرمیں داخل ہوکراسکے ساتھ زبردستی زیادتی کرڈالی۔بندکورائی پولیس نے ف بی بی کی رپورٹ پرملزم کیخلاف 452/376PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔