وزیراعلیٰ پنجاب کی اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وں کو مبارکباد
عوام نے ایک بار پھر ثابت کیاہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے والہانہ محبت کرتے ہیں‘محمد شہبازشریف
منگل 1 دسمبر 2015 19:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وں کو مبارکباد دی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پہلے اوردوسرے مرحلے کے بعد عوام نے اسلام آبادکے بلدیاتی الیکشن میں بھی شرافت ‘خدمت ‘ دیانت اور امانت کی سیاست کو کامیاب کرایا ہے۔ عوام نے ایک بار پھر ثابت کیاہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ عوام گزشتہ برس دھرناسیاست کے ذریعے ملک کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بے زار ہو چکے ہیں۔وزیر اعظم محمدنواز شریف کی قیادت میں عوام کی بے لوث خدمت کا سفر جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.