قصور ٗ پتوکی میں اسٹیڈیم کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں1 ڈاکو ہلاک ٗ دو فرار

منگل 1 دسمبر 2015 19:39

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) قصورکے علاقے پتوکی میں اسٹیڈیم کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں1 ڈاکو ہلاک اور2 فرارہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار3 ڈاکو پتوکی اسٹیڈیم کے قریب لوٹ مار کر رہے تھے کہ اسی دوران ان کا پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک اور2ڈاکو فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :