اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج راتو ں رات تبدیل کئے گئے ٗعمران خان کا سات یونین کونسلز کے نتائج چیلنج کر نے کا اعلان
اسلام آباد میں میئر کیلئے اپنا امیدوار لائیں گے ٗ چیئر مین پی ٹی آئی کا ٹوئٹ
منگل 1 دسمبر 2015 21:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔یکم دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج راتو ں رات تبدیل کر نے کا الزام لگاتے ہوئے ان انتخابات کو چیلنج کر نے کا اعلان کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ ہم اسلام آباد میں میئر کیلئے اپنا امیدوار لائیں گے اور سات یونین کونسلز میں چیئر مین اور وائس چیئر مین کے نتائج کو راتوں رات تبدیل کیا گیا ہم ان نتائج کو چیلنج کرینگے ۔
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)کو پی ٹی آئی نے یہاں بھی بے نقاب کر دیا ہے انہوں نے کہاکہ میں اسد عمر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں جنہوں نے اسلام آباد میں مقامی حکومت کے انتخابات کیلئے پر جوش اور کامیاب مہم چلائی ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت تک آزادانہ اور منصفانہ انتخابات نہیں ہوسکے جب تک الیکشن کمیشن کو آزادا، خود مختار اور سیاست سے پاک کرنے کیساتھ ساتھ دھاندلی کو جرم قرار نہ دیا جائے اور اس کی سزا نہ ہوےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.