وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی لندن میں برطانیہ کے وزیرخارجہ فلپ ہیمنڈ سے ملاقات
برطانوی سیکرٹری خارجہ کی طرف سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی قربانیوں کی تعریف،پنجاب درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے، فلپ ہیمنڈ
منگل 1 دسمبر 2015 21:51
ا لاہور۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم دسمبر۔2015ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے منگل کولندن میں برطانیہ کے وزیرخارجہ فلپ ہیمنڈ سے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال کے علاوہ سکیورٹی امور ، تعلیم ، صحت اورانرجی سمیت کئی معاملات پر تبادلہ خیالات کیا۔ ملاقات میں صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا،رکن قومی اسمبلی مخدوم خسروبختیاراوروزیراعلی کے مشیر عزم الحق بھی شریک تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.