اسلام آباد، پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف کا رروائیاں ، 10ملزمان گرفتار
منگل 1 دسمبر 2015 22:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیاں کرتے ہوئے 10ملزمان کو گرفتار کرلیا ،ملزمان کے قبضہ سے دو عدد لیپ ٹا پ ، دو عددکلا شنکوفیں، تین عدد پسٹل معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق منگل کو تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے دوران گشت ملزم محمد گلفراز کو گرفتار کر کے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
سی آئی اے پولیس نے ملزم ادیب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے دو عدد مسروقہ لیپ ٹا پ ما لیتی 55ہزارروپے کے بر آمد کرلیے۔تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے تین ملزمان محمد زبیر ، اﷲ دتہ اور محمد اعجاز کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو عدد کلا شنکو فیں ، 03عدد پسٹل ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ کو رال پولیس نے ملزم فرحا ن کو گرفتار کرکے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔
ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے۔جبکہ پیشہ وربھکاریوں کی گرفتار ی کے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران چا رپیشہ ور بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران وجوانو ں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔(م م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.