کراچی میں 3، 4 اور 5 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
منگل 1 دسمبر 2015 22:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) کراچی میں 4 اور 5 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ چہلم کے موقع پر تین دسمبر کو پہلے ہی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا جاچکا ہے۔
(جاری ہے)
صوبائی سیکریٹری تعلیم فضل اﷲ پیچوہو کے مطابق 4 اور 5 دسمبر کو نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے شہر میں بلدیاتی انتخابات کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب حکومت سندھ نے تین روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق آج رات دس بجے سے ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق بدھ کی شب رات دس بجے کے بجائے اب آج رات دس سے فوری طور پر نافذ العمال ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.