قلات ،ٹکری عبدالغفار ملازئی کی زیر صدارت ملازئی قومی اتحاد کا اجلاس

منگل 1 دسمبر 2015 22:51

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) ملازئی قومی اتحاد قلات کا اجلاس زیر صدارت ٹکری عبدالغفار ملازئی بمقام کنارہ رود منعقد ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اجلاس میں قومی اتحاد کے اراکین کے علاوہ کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں ملازئی قومی اتحاد کے مسائل اور ان کے حل کیلئے مشاورت کی گئی متفقہ طور پر ماہوار اجلاس کی بھی منظوری دی گئی جو کہ ہر ما ہ کی پانچ تاریخ مقرر کی گئی آئندہ اجلاس بمقام مغلزئی ماسٹر عید محمد ملازئی ہاؤس میں ہوگی جسمیں تمام ممبران کو شرکت کی تاکید کی گئی ہیں ۔