گزشتہ برس انڈونیشین مسافر طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ معلوم کرلی گئی
محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 23:01
(جاری ہے)
اس پرواز کو انڈونیشیا سے سنگاپور جاتے ہوئے حادثی پیش آیا تھا اور طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے باعث اس میں سوار 162 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
اس حادثے کے حوالے سے انڈونیشیا کی سرکاری نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی کمیٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ حتمی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طیارے کا ایک پرزہ خراب تھا جبکہ پائلٹس کی غفلت کے باعث بھی طیارے کو حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے بعد سے سرچ آپریشن کے دوران 56 افراد کی لاشیں تلاش کرلی گئیں جبکہ 106 افراد کی لاشیں تاحال لاپتہ ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.