لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔، ترجمان موٹر وے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 10:45

لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔، ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے . ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ ایم فور اور تھری کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے .

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ موٹروے کو محض چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھولا گیا ہے جبکہ بڑی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ تاحال بند ہے . موٹر وے کو دھند کی زیادتی کے سبب بند کیا گیا تھا لیکن دھند میں کمی آتے ہی دوبارہ ٹریفک کی آمدورفت بحال کر دی گئی ہے .

متعلقہ عنوان :