نوابشاہ، انسداد پولیو مہم میں غفلت پر 2 افسران کی جبری ریٹائرمنٹ
بدھ 2 دسمبر 2015 11:29
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء ) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد محمدنوازسوہونے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف مہم کی سخت نگرانی کی ضرورت ہے پولیو مہم میں کوتاہی کرنے والے کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات 14دسمبر سے شروع ہونے والی 3روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے گزشتہ مہم میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے 8ویکسینٹر کو شوکازنوٹس جاری کرنے اور بچوں کو حفاظتی ٹیکے والی مہم میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے2سپرنٹنڈنٹ ویکسنیشن محمدایوب دایو،محمدطاہر کو جبری ریٹائرمنٹ پربھیجنے اور ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ ویکسینشن عبدالمجید لوند کا کیس اینٹی کرپشن کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.